کراچی(اسٹاف رپورٹر) حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر جامعہ این ای ڈی کے تحت 7 اور 8 اگست 2020 کو ہونے والے مڈٹرم امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ رجسٹرار پروفیسر غضنفر کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
عدالتِ عظمیٰ کے 6-3 کے فیصلے کے بعد اب یہ حکم 28 امریکی ریاستوں میں 27 جولائی 2025 سے نافذالعمل ہو گا، جس میں ریاست ٹیکساس بھی شامل ہے جبکہ دیگر 22 ریاستوں میں عدالتوں کے جاری کردہ انجکشنز کے باعث عارضی طور پر اس کے اطلاق پر پابندی برقرار ہے۔
انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ایران نے بعد میں مائنز جہازوں سے آف لوڈ کی یا نہیں۔
ساٹھ روز کے دوران جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے تمام پارٹیز کے ساتھ مل کر کام کریں گے: امریکی صدر
سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا خط تمام شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے اور سپورٹ کے طریقوں سے متعلق ہے۔
آئفل ٹاور کو گرمی کی شدت کے باعث اگلے دو دن کے لیے بند کردیا گیا۔ اسکول پہلے ہی بند ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک آپریشن کے دوران 65 غیر قانونی تعمیرات گرائی گئی ہیں، جن میں دکانیں، ہوٹل اور پارک شامل ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہونے پر شبہ ہے۔ شاید جاپان سے ڈیل نہ ہو سکے۔
تھائی لینڈ کے شہر ناکھون پاتھم اور رچابوری میں ہونیوالے ٹوررنامنٹ میں 16 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہیں۔
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر ون سیڈڈ کھلاڑی اٹلی کے جینک سنر Jannik Sinner نے ہم وطن لوکا لارڈی luca lardi کو شکست دے دی۔
پاکستان کی 4 رکنی اسنوکر ٹیم 13 سے 24 جولائی 2025ء تک بحرین کے شہر منامہ میں ہونے والے آئی بی ایس ایف کے مختلف ورلڈ ایونٹس میں شرکت کریں گے۔
چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کا رواں مالی سال کا ٹارگٹ آسان نہیں مگر ممکن ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔
کراچی میں مویشی کے بیوپاریوں سے تقریباً 1 کروڑ روپے کی لوٹ مار میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
امریکا سے پاکستان آنے والی 47 سالہ مینڈی نے اسلام قبول کرکے ساجد زیب سے شادی کرلی۔
میساچوسٹس کی ایک جھیل میں مچھلی کی تلاش میں نکلے ایک مچھیرے نے اس سے کہیں زیادہ غیر معمولی چیز یعنی 1 مادہ ریچھ کی ویڈیو کیمرے میں قید کر لی جو اپنے 2 بچوں کو پیٹھ پر بٹھا کر پانی میں تیرتے ہوئے جھیل پار کر رہی تھی۔