• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا انتخابات سے قبل کورونا ویکسین بنالے گا، ٹرمپ

امریکا انتخابات سے قبل کورونا ویکسین بنالے گا، ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا ویکسین بنا لے گا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے آسکتی ہے۔

تازہ ترین