• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI کےرکن قومی اسمبلی ملک کرامت نیب میں پیش نہ ہوئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر آج نیب لاہورمیں پیش نہیں ہوئے۔

نیب لاہور نےپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کوآمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں آج طلب کررکھاتھا،،تاہم وہ آج نیب کے سامنےپیش نہیں ہوئے۔

ان کے بیٹے ملک توقیر کھوکھر کاکہناہےکہ ملک کرامت کھوکھر بیمار ہیں، وہ آج پیش نہیں ہوسکتے،نیب سوالنامہ دیدے، آئندہ پیشی پر سوالنامے سمیت پیش ہوجائیں گے۔

تازہ ترین