• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں

1۔پھول 2۔کانٹے3 ۔ خوشبو

2 ۔تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں۔

1 ۔ خوشی 2۔غم 3۔موت

3۔تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں۔1۔صورت2 ۔سیرت 3۔قسمت

4 ۔ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو۔

1۔ قرض 2۔فرض 3۔مرض

5۔ تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ

1۔دعوت 2۔تحفہ 3۔مشورہ۔

6۔ تین چیزوں کو ہر کو ئی اپنا لے۔

1۔صبر2 ۔رزق 3۔شکر

7۔تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکھو۔

1۔جسم 2۔لباس 3۔ خیالات

8 ۔تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکھو۔

1۔نعمت 2۔ احسان 3۔ موت

9۔تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ۔

1۔علم 2۔اخلاق 3۔ہنر

10۔تین چیزوں سے پرہیز کرو ۔

1۔حسد 2۔غیبت 3۔چغلخوری

11۔تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکھو ۔

1۔زبان 2 ۔غصہ 3۔ نفس

12۔تین چیزوں کے لیے لڑو ۔

1۔وطن 2۔حق 3۔ عزت

13۔تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ۔

1 ۔زندگی2 ۔وقت 3۔جوانی

تازہ ترین