رحیم یارخان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔
ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔
ڈی پی او عرفان علی سموں نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 106 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک سر کی قیمت مقرر تھی۔