• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملے کیلئے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات

کراچی (نیوز ڈیسک) عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود، زمین یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، وزارتِ خارجہ کا واضح مؤقف، فوجی کارروائی میں کسی قسم کی مدد سے انکار، مکالمے و بین الاقوامی قوانین پر زور، بڑھتی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے باعث کئی بین الاقوامی ایئرلائنز نے مشرقِ وسطیٰ کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یو اے ای اپنی فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا
اہم خبریں سے مزید