• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کیماڑی ضلع کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری


کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نئے ضلع کا نوٹفکیشن سندھ بورڈ آف ریونیو نے جاری کیا ہے۔کیماڑی ضلع ویسٹ ڈسڑکٹ کو تقسیم کرکے بنایاگیا ہے۔

کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے بعد اضلاع کی تعداد سات ہوگئی ہے کیماڑی ضلع میں بلدیہ سائٹ ماڑی پور سب ڈویژن شامل ہیں۔

تازہ ترین