کیا آپ جانتے ہیں سورج کا اصل رنگ کیا ہے؟
جب ہم زمین سے سورج کو دیکھتے ہیں تو یہ ہمیں عموماً پیلا، نارنجی یا حتیٰ کہ سرخ دکھائی دیتا ہے، بلاخصوص طلوع اور غروبِ آفتاب کے وقت۔ یہ تبدیلی دراصل ایک سائنسی عمل کی وجہ سے ہوتی ہے جسے ریلے اسکیٹرنگ (Rayleigh Scattering) کہا جاتا ہے۔