آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

حکمرانوں نے عوام کی بنیادی ضروریات زندگی سلب کرلیں، قاری عثمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان نے کہا ہےکہ حکمرانوں نے عوام سے بنیادی ضروریات زندگی بھی سلب کر لی ہیں، ٹھل جیکب آباد کے شہری کئی برسوں سے پینے کے پانی سے محروم ہیں، سالہا سال سے واٹر سپلائی کی اسکیم کرپشن کی نظر ہوجاتی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو کراچی پریس کلب کے سامنے نوجوان کمیٹی ٹھل کی جانب سے ٹھل کے لئے منظور ہونے والی واٹر سپلائی اسکیم میں کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف ٹھل تا کراچی نکالے گئے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید