• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سکولز کی ناقص انتظامات پر سکول انتظامیہ کی سرزنش،وضاحت طلب

لاہور(خبر نگار) سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب سارہ اسلم نے گذشتہ روز سکولوںکے دورے کیے اورایس او پیزپر عمل درآمدکا جائزہ لیا ،گورنمنٹ مسلم لیگ بوائز ہائی سکول ایمپرس روڈ لاہورمیں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے اور صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر سیکرٹری سکولز پنجاب نے تحفظات کا اظہار کیا اور سکول انتظامیہ کی سخت سرزنش کی اورسکول کے پرنسپل اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) لاہور سے وضاحت طلب کر لی۔
تازہ ترین