• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف نے عوا م کے سامنے حکمرانوں کو بے نقاب کردیا، حامد خان

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سا بق چیف کوآرڈی نیٹر لیبر ڈیپارٹمنٹ پنجاب حامد خان نے کہا ہے کہ جرات مندانہ خطاب جانثار کا رکن میاں نو از شریف کو سلا م پیش کرتے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے قائد میا ں نو از شریف نے اپنے جرات مندانہ خطاب میں 22 کروڑ غریب، مفلوک الحال پا کستانیوں کی ترجما نی کا حق ادا کردیا، میاں نواز شریف نے اپنے خطا ب میں جو کچھ کہا وہ ہر پا کستانی کی آوا ز ہے، مسلم لیگ ن کے قا ئدنے عوا م کے سا منے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ۔
تازہ ترین