• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ (جنگ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز نے چنئی سپر کنگز کو 16رنز سے ہرادیا۔ فاتح سائیڈ نے سات وکٹ پر216رنز اسکور کیے۔ اسٹیو اسمتھ 69 اور سنجو سیمسن 74رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین تھے۔ ناکام ٹیم ڈوپلیسی کے انتہائی جارحانہ72،واٹسن کے33اور دھونی کے 29 رنز کے باوجود 200 تک محدود رہی۔

تازہ ترین