پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے بغیر ہی واپس چلے گئے۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی نیوز کانفرنس مکمل کی تاہم وقفہ سوالات و جوابات سے پہلے ہی وہ اٹھ کر چکے گئے۔
صحافیوں کے ملاقات سے متعلق سوالات پر شہباز شریف نے کہا کہ کوئی سوال نہیں ہوگا۔
جیسے ہی انھوں نے یہ الفاظ ادا کیے اس کے فوراً بعد وہ اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی اٹھ چلے گئے۔