الو ارجن کی رہائش گاہ پر حملہ، بچوں کو گھر چھوڑ کر جانا پڑا
جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن جو اس وقت سخت مشکل میں ہیں، گزشتہ روز انکے گھر پر مظاہرین نے جب حملہ اور توڑ پھوڑ کیا تو اس موقع پر انکے بچوں الو آرہا اور الو آیان کو گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور ہونا پڑا۔