• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ سے جواب طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کردیا ۔عدالت نے 10 روز میں جواب طلب کر لیا ۔ درخواست گزار کہ مطابق عدالتی حُکم کے باوجود20 ملازمین کو مستقل نہیں کیا ۔
تازہ ترین