• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بھر میں موسم سرما کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ بھر میں موسم سرما کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایس ایس جی سی نے اکتوبر سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور سی این جی اسٹیشنز سے کہا ہے کہ انھیں موسم سرما میں اپنےاسٹیشنز بند رکھنے ہوں گے تاہم اگر وہ ایل این جی حاصل کر لیں تو انھیں بغیر تعطل کے گیس ملتی رہے گی ،ذرائع کے مطابق جمعرات کو ایس ایس جی سی کے ایم ڈی نے سی این جی اسٹیشنز کے نمائندوں سے ملاقات میں انھیں واضح طور پر بتا دیا کہ اکتوبر سےانھیں گیس کی فراہمی معطل کر دی جائے گی۔

تازہ ترین