• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم نے کوئٹہ میں جلسہ کیلئے ڈی سی کو خط لکھ دیا

کوئٹہ (آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے 11اکتوبر کے جلسہ عام کیلئے ڈپٹی کمشنر کوکوئٹہ خط لکھ دیا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستا ن ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ہونے والی جلسہ عام سے متعلق کوئٹہ زرغون روڈ ہاکی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے خط لکھ دیا ہے۔

تازہ ترین