• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او لاہور نے ناقص تفتیش، شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کرادیا

لاہور (کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور نے ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کرادیا۔ تھانہ چوہنگ انوسٹی گیشن ونگ میں تعینات اے ایس آئی صادق حسین دوران انکوائری قصور وار ٹھہرا، سی سی پی او کے حکم پر اسکے کیخلاف تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔جبکہ مارچ میں آرگنائزر اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ پی ٹی آئی پنجاب انعام الحق سلیم،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی لاہور کے صدر عبداللہ منصور، پاسبان لاہور کے جوائنٹ سیکریٹری عامر مرزاور کارکنان سمیت بھگت سنگھ فاونڈیشن کے چیئرمین امتیاز رشید قریشی، او پی ایف کے چئرمین عظیم قصوری، چودھری طحہ لطیف تھند، سابق کونسلر عصمت صابرہ، فاطمہ قمر، چودھری سلمان، ڈاکٹر سید ذو الفقار علی شاہ کاظمی زنجانی، عافیہ موومنٹ، تحریک انصاف، مسلم لیگ ن سول سوسائٹی،سماجی ورکرز اور وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چئیرمین خلیل احمد تھندنے مزید کہا کہ مظلوم عافیہ صدیقی پر ظلم و ستم اور امریکی جیل قوانین کے مطابق قیدیوں کو میسر بنیادی حقوق کی عدم دستیابی پاکستانی حکومتوں کی ناکامی اور بے حسی کی علامت ہے ۔ ۔ تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق عمران حکومت نے یو ٹرن لیا ہوا ہے ۔ پاسبان لاہور کے صدر اور ہیومن ایڈووکیسی کے ڈائریکٹر عبداللہ منصور نے کہا کہ ملک بھر میں نجانے کتنی عافیاں کے ساتھ جنسی درندگی کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔
تازہ ترین