• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کرپشن کیسز میں ریمانڈ پر ہیں، چھٹی پر نہیں، شہزاد اکبر


وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ شوباز صاحب گرفتاری کے بعد ریمانڈ پر ہیں چھٹیوں پر نہیں۔

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز صاحب کرپشن اور منی لانڈرنگ کیس میں ریمانڈ پرہیں چھٹی پرنہیں ہیں۔


مشیر داخلہ نے کہا کہ شہباز شریف سوالات کے جواب دیں، جو ان سے پوچھے گئے ہیں۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ میری اطلاع کے مطابق شہباز شریف کو اصل شکایت اپنے بڑے بھائی نواز شریف  سے ہے، جس نے ش لیگ بننے سے پہلے ہی ختم کردی۔

تازہ ترین