• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھا محسوس کر رہا ہوں، بائیڈن سے مباحثے کیلئے تیار ہوں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔

واشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان انھوں نے کہا کہ 15 اکتوبر کو میامی میں جوبائیڈن سے مباحثے کے لیے تیار ہوں۔

انھوں نے کہا کہ فلو کا موسم آرہا ہے، بہت سے لوگ ہر سال فلو کے باعث مرجاتےہیں۔


صدر ٹرمپ نے کہا کہ ویکسین ہونے کے باوجود  کبھی کبھار فلو سے1 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔

 انھوں نے کہا کہ فلو میں ملک بند نہیں کیا۔ اس کے ساتھ رہنا سیکھا، جیسے کورونا کے ساتھ رہنا سیکھ رہے ہیں۔

تازہ ترین