• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں دوران پرواز ماسک نہ پہننے پر دو مسافر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، جس کے باعث پورے طیارے میں افراتفری مچ گئی۔

‘ایلی جاینٹ’ نامی امریکی ایئرلائن میں سوار دو مسافر اس وقت لڑپڑے جب ان میں سے ایک نے ماسک نہیں پہن رکھا تھا، فریق نے دوسرے مسافر سے درخواست کی کہ وہ ماسک استعمال کرے تاکہ کوروناوائرس کے خطرے کو کم کیا جاسکے۔

مسافر کی درخواست اس نے مسترد کردی اور بدتمیزی کرنا لگا جس پر دونوں گتھم گتھا ہوگئے ، اس دوران طیارے کے عملے اور دیگر مسافر نے بیچ بچاؤ کرایا۔

جہاز امریکی ریاست ایریزونا سے اوتھا ریاست جارہا تھا کہ اس دوران لڑائی ہوئی، طیارے میں ہونے والے اس ہنگامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ۔

تازہ ترین