• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ، ڈھائی سالہ زینب کا زیادتی کے بعد قتل


ایک اور معصوم زینب زیادتی کے بعد انتہائی بے رحمی و سفاکی سے قتل کر دی گئی، خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ میں اغواء کی گئی ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے۔

سفاک شخص نے معصوم بچی زینب کو زیادتی کرنے کے بعد تیز دھار آلے سے پیٹ چاک کر کے قتل کیا ہے۔


ڈی ایچ کیو اسپتال کے ذرائع کے مطابق بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

تازہ ترین