• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عادل کے اہل خانہ نے واقعے کا مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا

مولانا عادل کے اہل خانہ نے واقعے کا مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا 


کراچی( جنگ نیوز)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے مولانا ڈاکٹر عادل خان کے اہل خانہ نے واقعے کا مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل خانہ نے فیصلہ مولانا عادل کے رفقاء سے مشورے کے بعد کیا، اہل خانہ کے انکار کے بعد اب اس واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا جائیگا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں انسداد دہشت گردی، قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی جائیں گی۔

تازہ ترین