• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200 پاکستانی دبئی ایئر پورٹ پر پھنس گئے

لاہور سے دبئی جانے والے 200 پاکستانی دبئی ائر پورٹ پر پھنس گئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پھنسنے والے 200 پاکستانی وزٹ ویزا پر دبئی پہنچے ہیں، پاکستان قونصل خانہ دبئی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ پاکستانیوں کی مدد کرنےکی کوشش کررہے ہیں۔

وزٹ ویزا پر دبئی میں داخل ہونے کے لیے مسافروں کے پاس 2 ہزار درہم لازمی ہونے کی شرط ہے۔ 

تازہ ترین