• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی رائے ہے ملک آئین کے مطابق چلے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کی رائے ہے ملک آئین کے مطابق چلے گا۔

مزار قائد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گوجرانوالہ کی آواز سنی اب کراچی کی بھی سنیں گے۔


انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا سیلاب ہے، اس کے خلاف ان شاءاللّٰہ پورا پاکستان متحد ہے۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ عوام کی رائے کا احترام کیا جائے اور ملک کو آئین کے مطابق چلایا جائے۔

تازہ ترین