• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بار کونسل کا آئی جی سندھ کے مبینہ اغواء پر اظہار تشویش


سندھ بار کونسل نے آئی جی سندھ کے مبینہ اغواء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

وائس چیئرمین سندھ بار کونسل حیدر امام رضوی کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کے مبینہ اغواء کے حوالے سے حکومت سندھ نے تصدیق کردی ہے۔



وائس چیئرمین سندھ بار کونسل حیدر امام رضوی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے معاملے کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین