• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’سلیپی جو‘‘ یہ سب حاصل نہیں کرسکتا! ٹرمپ کا سوڈان تعلقات پر نیتن یاہو کو پیغام

نیویارک (عظیم ایم میاں) امریکی صدر ٹرمپ سوڈان اور اسرائیل کے تعلقات قائم ہونے کا اعلان کرتے وقت انتہائی خوش نظر آئے، انہوں نے مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرانے اور تعلقات بحال کرانے کی اپنی کوششوں اور نتائج کا ذکر کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر کہا کہ سلیپی جو (Sleepy Joe) یعنی بائیڈن یہ سب کچھ حاصل نہیں کر سکتا تو اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ان ریمارکس کو نظرانداز اور امریکی انتخابات میں کھلے عام مداخلت و تبصرہ سے گریز کرتے ہوئے جواب دیا کہ ہم اس سلسلے میں آپ کی خدمات اور تعاون کے شکرگزار ہیں۔

تازہ ترین