• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ: جنوبی ساحلی علاقے میں بحری جہاز ہائی جیک کرنے کی اطلاع

انگلینڈ کے جنوبی ساحلی علاقے میں موجود بحری جہاز کو ہائی جیک کرنے کی اطلاع ملی ہے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق  نائجیریا سے آنے والے بحری آئل ٹینکر کو آج صبح ساؤتھمپٹن بندرگاہ پر پہنچنا تھا۔ 


ادھر لندن میں پولیس کا کہنا ہے کہ بحری جہاز پر ہونے والے واقعے سے آگاہ ہیں اور معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ واقعے سے مکمل آگاہی ہونے کے بعد تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

تازہ ترین