دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، گزشتہ برس 8179 کمپنیاں رجسٹرڈ
دبئی میں پاکستان کی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دبئی چیمبر آف کامرس نے سنہ 2024 کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے دبئی میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کیا ہے۔