• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 584 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایک) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

حصص بازار میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 584 پوائنٹس اضافے کے بعد41 ہزار 850 پوائنٹس پر بند ہوا۔


حصص بازار میں آج 48 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جبکہ کاروبار کی مالیت 21 ارب روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 94 ارب روپے بڑھ کر 7730 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین