• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو آزاد حیثیت میں کرنسی نوٹ پر جاری کیے جانے پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔

بھارتی حکومت نے ریاض سے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی خواہشات کے مطابق ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔


سعودی عرب نے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے بیس ریال کے کرنسی نوٹ پر کشمیر کو آزاد حیثیت میں ظاہر کیا ہے۔

نوٹ پر ایک طرف شاہ سلمان اور دوسری جانب دنیا کا نقشہ دکھایا گیا ہے۔

تازہ ترین