ٹینس کی عالمی نمبر دو خاتون کھلاڑی سیمونا ہیلپ کورونا وائر س کا شکار ہوگئیں۔
سیمونا ہیلپ نے سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
ٹینس اسٹار نے کہا کہ کورونا وائرس کی علامات معمولی ہیں، خود کو پہلے سے بہتر محسوس کررہی ہوں۔