• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز صادق نے غلط بیان دیا، ان کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے، غیاث الدین



پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) غیاث الدین نے اپنی ہی پارٹی کے موقف کی مخالفت کردی۔

شکر گڑھ سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی علامہ غیاث الدین نے کہا ہے کہ پاک فوج امن کی ضمانت ہے۔


غیاث الدین نے کہا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے غلط بیان دیا، اس بیان پر ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

تازہ ترین