• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری شادی کرنے والا پہلی بیوی کا خرچہ معاف کرانے عدالت پہنچ گیا


دوسری شادی کرنے والا قصور کا رہائشی ظہور الہٰی پہلی بیوی کے خرچے کے بقایا جات معاف کرانے سپریم کورٹ پہنچ گیا۔

جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے جب سنبھال نہیں سکتے تو دوسری شادی کیوں کرتے ہیں۔


عدالت نے کہا کہ آپ کو کس حکیم نے کہا تھا کہ دوسری شادی کریں۔

جج نے ریمارکس دیئے کہ پہلی بیوی سے تین بچے ہیں، بچوں کو خرچا تو دینا پڑے گا۔

تازہ ترین