وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ میڈیا اور گلگت بلتستان کے عوام نے اپوزیشن کا متوقع دھاندلی کا بیانیہ زمیں بوس کردیا ہے۔ انتخابی عمل میں بزرگوں اور خواتین سمیت عوام نے بھرپور شرکت کی۔
انھوں نے کہا کہ پولنگ کا عمل پُرامن انداز میں خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔
وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ میڈیا اور گلگت بلتستان نے عوام نے اپوزیشن کے متوقع دھاندلی کے بیانیے کو زمیں بوس کردیا۔
انھوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں بزرگوں اور خواتین سمیت عوام نے بھرپور شرکت کی۔ گلگت بلتستان کےعوام کومبارک باد دیتے ہیں کہ پولنگ کا عمل پُرامن انداز میں خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔