• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 26 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 317 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 26 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 540 پر بند ہوا ہے۔


حصص بازارمیں آج 18 کروڑ 85 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 8 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 449 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین