• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیلوں کی سرگرمیاں کل سے معطل ہونے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا کے باعث حکومت کی جانب سے کھیلوں کے جمنازیم کی بندش کے بعد امکان ہے کہ جمعرات سے سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد، نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی سمیت کھیلوں کی تمام اکیڈمیز میں سر گرمیاں معطل کردی جائیں گی۔ نیشنل کوچنگ سینٹر نے منگل کی شام سے انڈور پریکٹس پر پابندی لگادی ہے۔

تازہ ترین