• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن، خاتون نے شاپنگ مال کے سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ جڑ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن میں آپے سے باہر خاتون نے ڈالمین شاپنگ مال کے باہر سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ جڑ دیا،کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور شاپنگ مال کا وقت ختم ہونے پر شاپنگ مال کے سیکورٹی گارڈ نے خاتون کی گاڑی کو روکا جس پر گاڑی میں سوار خاتون آپے سے باہر ہوگئی اور سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ جڑ دیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈی اپر وائرل ہوگئی ۔

تازہ ترین