برطانیہ: کسانوں کیلئے وراثتی ٹیکس کی حد ایک کے بجائے ڈھائی ملین پاؤنڈ مقرر
کسان برادری کو ریلیف دینے کے لیے حکومت نے یو ٹرن لے لیا، نئی پالیسی اپریل 2026 سے نافذ ہوگی۔ برطانوی حکومت نے زرعی شعبے کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے فارمز پر وراثتی ٹیکس سے متعلق اپنی مجوزہ پالیسی میں نمایاں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔