• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یارخان: موٹر وے پر بس، ٹریلر ،کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق


جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں موٹر وے پرٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یارخان میں ظاہر پیر کے قریب موٹر وے ایم فائیو پر مسافر بس، ٹریلر اور کار میں تصادم ہوا ہے۔


ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی لاشیں کار سے نکال کر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین