• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر15دکانیں سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر دکانوں، مارکیز اور میرج ہالز کی چیکنگ کی ، 15 دکانوں کو سیل کر دیا گیا، اوورچارجنگ پر 10 ہزار روپے جبکہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث 20 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
تازہ ترین