کراچی (اسٹاف رپورٹر) امارات کے تیسرے کرکٹر میںکورونا وائرس کی تصدیق کے بعد آئرلینڈ کے کیخلاف اتوار کو پہلا ون ڈے ملتوی کر دیا گیا ہے اب یہ میچ 16جنوری کو کھیلا جائے گا۔آئرلینڈ اسکواڈ کے تمام افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
آئینی بینچ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست خارج کر دی۔
ڈنمارک کی کمپنی نے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر آف ڈاک ٹرمنل میں ڈھائی کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
نیلامی میں 800 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔
کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب بنگلے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔
ملازمت کی خواہش مند بھارتی خاتون کو آن لائن جاب کی درخواست بھیجنا مہنگا پڑ گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت شروع ہو گئی۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر ہے۔
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کمرے کی چھت گر گئی جس سے بچے جاں بحق ہوئے جن کی عمریں 11 اور 12 سال تھیں۔
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دے دی۔
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے واالا شیف سربیا کے ہوٹل میں مردہ حالت میں پایا گیا۔