سیاسی اور سرکاری عمائد
نہ پوُچھو، کر رہے ہیں کیا بڑا کام
زبانیں قینچیوں کی طرح ان کی
برابر چل رہی ہیں صبح تا شام
شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا
علاوہ ازیں مویشیوں کی ویکسین کی عدم دستیابی کی بھی شکایات سامنے آئی ہیں جس سے مویشی مالکان پریشان ہیں۔
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں بھی ڈینگی کے321 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سلیمان الجاسر سے بھی ملاقات کی۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان طالبان اور بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے باعث چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی سے پاک افغان سرحد دو روز سے بند ہے۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 50 کلو گرام آئس برآمد کرلی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے افغان حکومت کے ترجمان کے بیان پر ردعمل میں کہا پاکستان نے طالبان حکومت کے پاکستان کے داخلی معاملات سے متعلق بیانات کا نوٹس لیا ہے۔
کامیاب لوگوں میں چند بنیادی نوعیت کی عادتیں ہوتی ہیں ، جنہیں وہ مستقل اپناتے ہیں تاکہ وہ دوسروں سے ممتاز ہوں۔
واقعے میں خاتون سیاح کے پیر پر معمولی چوٹیں آئیں، جنہیں وہ بعد میں خود پٹی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 13 میں سے 11 کیسز کے فیصلے سنادیے جبکہ 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
دہلی ہائی کورٹ نے پیر 13 اکتوبر کو آنجہانی صنعتکار سنجے کپور کی وصیت میں نمایاں تضادات اور خامیوں کے دعووں کی سماعت کی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے کولمبو میں ایک اور بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔