• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں زیر التواء کیسز کی تعداد 46 ہزار 516 ہے، رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)نئے سال کے آغاز پر سپریم کورٹ میں زیر التواء کیسز کی تعداد 46 ہزار 516 ہے۔ سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات سے متعلق 15روزہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق نئے سال کے آغاز پر زیر اتواء کیسز کی تعداد 46 ہزار 516ہے۔ رپورٹ کے مطابق 16 دسمبر 2020 کو زیر التواء مقدمات کی تعداد 46 ہزار 2 سو67 تھی،16 دسمبر سے 31 دسمبر تک 789 نئے مقدمات کا اندراج ہوا،16 دسمبر سے 31 دسمبر تک 540 مقدمات نمٹائے گئے۔

تازہ ترین