• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے براڈشیٹ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، عدالتی فیصلے میں انکشاف


براڈشیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کر لی، فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ نیب نے براڈشیٹ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

فیصلے میں ایک اور بڑا انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب نے براڈشیٹ کے بجائے کسی اور پارٹی کو ڈیڑھ ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔


نیب کی جانب سے ادا کی گئی 15 لاکھ ڈالر کی یہ رقم پاکستانی روپے میں 24 کروڑ 70 لاکھ روپے بنتی ہے۔

لندن کورٹ نے نیب کی جانب سے اس ادائیگی کو بھی غیر قانونی ادائیگی قرار دے دیا۔

تازہ ترین