• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی، 204پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مندی پر ہوا ،کے ایس ای100انڈیکس 204پوائنٹس کم ہو گیا ،سرمایہ کاری مالیت میں بھی 43ارب 87کروڑ 12لاکھ روپے کی کمی ،57.37فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بھی گھٹ گئی ،تاہم کاروباری حجم 2.36فیصد زیادہ رہا ۔

تازہ ترین