ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک نے نومبر 2020 تک پاکستان کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔
رپورٹ کے مطابق نومبر 2020 تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 35 ہزار 822 ارب 60 روپے تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کے تین وارڈنز سمیت 8 افراد پر مشتمل گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے سوڈان کے شہر الفشر سے فوجی انخلا کے بعد سے حالات انتہائی خراب ہیں، پیرا ملٹری فورسز کے سوڈانی شہر الفشر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے قتلِ عام جاری ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات کرنا چاہتے ہیں کہ اندر بیٹھا ایک شخص ہدایات جاری کرے، نیازی لاء جس کے تحت خیبر پختونخوا کی حکومت چل رہی ہے یہ نہیں چلے گا
ڈکشنری ڈاٹ کام نے ’67‘ کو سال کے بہترین لفظ قرار دے دیا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کا کیس نیا موڑ اختیار کر گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی کہ چھوٹے کاشتکاروں کو فوری مالی امداد کی رقم منتقل کی جائے تاکہ بوائی کے عمل میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کراچی کے صدر راجہ اظہر اور جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے منحرف ارکان کے بارے میں الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی کارروائی کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دوبارہ کابینہ کا حصہ بننا اصل انعام ہے۔
صنعت کاروں کے مطالبے پر صوبۂ پنجاب کے شہر ساہیوال میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کراچی میں ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی روکنے کے لیے ای چالان کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی چینل نے دعویٰ کیا پاکستانی پاسپورٹ سے’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق ختم کر دی گئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں غیر ضروری روشنی سے بچنا دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں اساتذہ اور طلباء سے حالیہ پاک افغان کشیدگی اور ملکی سیکیورٹی صورتِ حال پر گفتگو کی۔
فریڈم نیٹ ورک نے پاکستان میں صحافیوں پر حملوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ رومانس ابھی نیا نیا آیا ہے زندگی میں، میں اس سے لطف اندوز ہو رہی ہوں