آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍رجب المرجب 1442ھ25؍فروری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس بڑھنے کے بعد 1834کی بجائے 1844ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 850روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے 96ہزار 750روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

اہم خبریں سے مزید