• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، کمنٹری پینل میں نامور کمنٹیٹرز شامل

 پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں کئی نامور کمنٹیٹر فرائض انجام دیں گے۔

ٹیسٹ سیریز کیلئے وسیم اکرم، رمیزراجہ، مائیک ہیسمین، سائمن ڈول، ڈیرین کلینن، بازید خان کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

 وسیم اکرم ٹیسٹ سیریز، سائمن ڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کریں گے۔


سیریزمیں ہاک آئی، بال ٹریکنگ، الٹراموشن، بگی کیمرہ سمیت28 کیمروں سےکوریج کی جائے گی۔

تازہ ترین