• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ملز کی نجکاری ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان

اسٹیل ملز کی نجکاری ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان 


کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔سٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔

2چینی اور ایک روسی کمپنی نے پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری میں دلچپسی کا اظہار کیا ہے اور اس کی نجکاری کیلئے بولی جون میں متوقع ہے۔

تازہ ترین